10:21 pm
مسابقتی کمیشن نے 84شوگر ملز مالکان کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسابقتی کمیشن نے آصف زرداری ، نوازشریف اور جہانگیر ترین سمیت 84شوگر ملز مالکان کو نوٹس بھیج دیے ہیں۔ جاری کیے گئے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ب کی 45 ، سندھ کی 33 اور خیبرپختونخوا کی 6 شوگر ملز کو شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔کمیشن کاکہنا ہےکہ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے سینیئر 
عہدیدار حساس معلومات کے تبادلے اور قیمتوں کے اتار چڑھاؤ میں ملوث رہے ہیں، ایسوسی ایشن نے چینی کی برآمدات سے ذخائر میں کمی کی اور مشترکہ طور پر چینی کی قیمتیں بڑھائیں۔اعلامیے کے مطابق20-2019 میں پنجاب کی 15شوگر ملز نے گنے کی کرشنگ میں بھی تاخیر کی۔جن ملز کو نوٹسسز جاری کیے گئے ہیں ان میں آصف علی زرداری ، نواز شریف، جہانگیر ترین اور ہمایوں اختر کے خاندان کی ملکیتی شوگر ملز بھی شامل ہیں

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ