10:26 pm
انتہائی افسوسناک خبر۔۔ کورونا وائرس سے معروف یونیورسٹی کے طالب علم جاں بحق۔۔ والدین غم سے نڈھال

 پشاور (نیوز ڈیسک) پشاور میں کورونا وائرس سے خیبر میڈیکل کالج کا طالب علم جان کی بازی ہار گیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث انتقال کرنے والا 21 سالہ عدنان حلیم خیبر میڈیکل کالج میں تھرڈ ائیر کا طالب علم تھا۔ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے عدنان کو کل تشویشناک حالت میں خیبر ٹیچنگ 
اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق میڈیکل کے طالب علم کی حالت نہ سنبھلنے پر اسے آئی سی یو میں شفٹ کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔اسپتال حکام کے مطابق جان کی بازی ہارنے والے عدنان حلیم کو کورونا وائرس کے ساتھ دیگر بیماریاں بھی لاحق تھیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ