11:04 pm
جھوٹے مقدموں اور گرفتاریوں سے کچھ نہیں ہوتا، خواجہ سعد رفیق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیںکہ گرفتاریوں اور جھوٹے مقدمات سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتے۔ چاہے کچھ اور لوگ بھی پکڑ لیے جائیں یاہمیں پکڑ لیا جائےکچھ فائدہ حاصل ہونے والا نہیں ہے۔انھوںنے قیاس ظاہر کیا ہے ممکنہ طور پر لاہور جلسے سے پہلے ہمیں بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔ خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کیا ہوا ہے۔ لیکن لاہور جلسہ ہوگا اور ضرور ہو گا۔جب ان سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے
آمنا سامنا ہونےکا سوال کیا گیا تو انھوںنے جواب دیا کہ دنیا گول ہے، ،ملاقاتیں ہوہی جاتی ہیں۔ سب کو سمجھانےکی کوشش کرتے ہیں کہ گھومتے پھرتے ایک دوسرے سے ملنا ہی پڑتا ہے۔حکومتوں کو سیکھنا چاہیے۔چودھری شجاعت کی عیادت کے حوالے سے سوال پر انھوںنے بتایا کہ چودھری شجاعت کی طبیعت اب پہلے سے بہترہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے ڈاکٹر معید یوسف کو مشیر قومی سلامتی کی ذمہ داریاں سونپ دیں

نوازشریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کافیصلہ

 طوبیٰ سے طلاق کے دعوے کے بعد عامر لیاقت بھی بول پڑے

کورونا کا شکار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پشاور انتقال کرگئے

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ