10:18 am
لاہور میں نوکری کی تلاش میں آئی لڑکی کیساتھ 2روز تک شرمناک اقدام۔۔ پاکستانی اپنی بہنوں بیٹیوں کی حفاظت کریں 

لاہور میں نوکری کی تلاش میں آئی لڑکی کیساتھ 2روز تک شرمناک اقدام۔۔ پاکستانی اپنی بہنوں بیٹیوں کی حفاظت کریں 

10:18 am

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں نوکری کی تلاش میں آئی لڑکی کیساتھ 2روز تک شرمناک اقدام۔۔ پاکستانی اپنی بہنوں بیٹیوں کی حفاظت کریں ۔۔۔ نولکھا میں نوکری کا جھانسہ دے کر لڑکی کو ز کا نشانہ بنایا گیا۔ ذرائع کے مطابق متاثرہ لڑکی ناروال سے ملازمت کی تلاش میں لاہور آئی تھی جسے ایک شخص نے نوکری کا جھانسہ دے زکا نشانہ بنایا اور فرار ہوگیا۔ تھانہ
نولکھا میں درج ایف آئی آر کے مطابق ملزم کے ساتھی ملزمان رحمان اور طلحہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر کوارٹر میں لے گئے جہاں اس سے ز کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہےکہ مرکزی ملزم نعیم دو روز تک لڑکی کو ز کا نشانہ بناتا رہا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے ساتھیوں رحمان اور طلحہ کو گرفتار کر لیا تاہم نعیم کی تلاش جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں