10:29 am
بارشیں اور برفباری۔موسم سرما رنگ دکھانےوالاہے۔ کس دن سے یہ سلسلہ شروع ہو گا، الرٹ جاری کر دیاگیا

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کاسلسلہ جمعہ سے شروع ہونیکا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں وبرفباری کاسلسلہ اتوارکے وز تک جاری رہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کاسلسلہ جمعہ سے شروع ہونیکا امکان ہے بارشوں وبرفباری کاسلسلہ اتوار تک جاری رہنے کاامکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو
مراسلہ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم کے مطابق بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی گئی ہے، بالائی علاقوں میں چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان