10:41 am
بارشیں اور برفباری۔موسم سرما رنگ دکھانےوالاہے۔ کس دن سے یہ سلسلہ شروع ہو گا، الرٹ جاری کر دیاگیا

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کاسلسلہ جمعہ سے شروع ہونیکا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں وبرفباری کاسلسلہ اتوارکے وز تک جاری رہنے کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کاسلسلہ جمعہ سے
 
شروع ہونیکا امکان ہے بارشوں وبرفباری کاسلسلہ اتوار تک جاری رہنے کاامکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔پی ڈی ایم کے مطابق بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی گئی ہے، بالائی علاقوں میں چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700پر دیں۔۔۔۔

تازہ ترین خبریں

معروف بس کمپنی کے ٹرمینل پر خاتون نے اپنی غلطی سے بس  نکل جانے کا سارا غصہ بس کمپنی کے سٹاف پر نکال دیا

کھانا کھائیں اور برتن ساتھ لے جائيں لاہور کے ایک ریسٹورنٹ کی ایسی انوکھی آفر جس نے لوگوں کو حیران کردیا

پیسے لے لیے تو آج کی نیکی ضائع ہوجائے گی، دنیا ابھی بھی اچھے لوگوں سے خالی نہیں ایک ایسا واقعہ جس نے انسانیت پر قائم یقین کو بڑھا دیا

اتنے اثاثے کیسے بنائی؟ فیاض چوہان؟ علیم خان، حمزہ شہباز کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر۔جانیے تفصیل

پاکستان میں کورونا کی نئی خطرناک لہر ، تعلیمی ادارے بند اور پاکستان میں مکمل لاک ڈائون لگنے جا رہا ہے

کورونا اپ ڈیٹ :پاکستانی والدین ، اساتذہ اور بچوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم فیصلے  

کورونا کی لہر کو روکنے کیلئےوفاقی کابینہ کا بڑا اقدام۔۔۔کون کون سے شعبوں پر پابندیاں عائد کرنے کافیصلہ کرلیا،عوام بری خبر

منی لانڈرنگ ریفرنس،اپوزیشن لیڈر کاصحت جرم سے انکار،الزامات مستردکردئیے