10:49 am
پاکستان میں کورونا  کی شرح خطرناک حدکراس کرائی۔ کتنے کیس ریکارڈ اور کتنے ہلاکتیں ہوئیں۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کورونا کی دوسری لہر کے دوران پاکستان میں کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ روز بھی مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے زائد رہی جب کہ تقریباً 4 ماہ بعد ملک میں ایک دن میں ریکارڈ کیسز رپورٹ ہوئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق 10 نومبر کو 31 ہزار 989 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1708 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی
جب کہ وائرس سے مزید 21 افراد انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی مثبت آنے کی شرح 5.3 فیصد رہی۔پاکستان میں 18 جولائی کو 1918 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے تھے لیکن اس کے بعد ایک روز میں سب سے زیادہ 1708 کیسز گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز سے ہلاکتوں کی تعداد 7021ہو گئی ہے جب کہ مجموعی کیسز 3 لاکھ 48 ہزار 184 تک جا پہنچے ہیں۔
اس کے علاوہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 464 مریض کورونا سے صحتیاب بھی ہوئے جب کہکورونا کے 1100 سے زیادہ مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔سرکاری پورٹل کے مطابق سندھ میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 151352 ہوگئی ہے جب کہ 2690 افراد اب تک انتقال کر چکے ہیں۔پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 107831 ہے اور 2429 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جا چکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 16195 اور ہلاکتیں 154 ہوچکی ہیں۔خیبرپختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 41069 اور 1294 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جب کہ آزاد کشمیر میں 4911
​​​​​​​ افراد وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں اور 114 افراد انتقال کرگئے۔اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 4394 اور 93 افراد انتقال کرچکے ہیں۔پورٹل کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 22432 ہے اور اب تک 247 مریض انتقال کرچکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

میری ساس، نند اور میں! کیا میرے گھر کی تباہی کا ذمہ دار جعلی عامل؟

کشکول توڑنےوالوں نے قرض کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،حکومت نے 3ماہ میں کتنے سو ارب کا قرض لیا؟جان کا تحریک انصاف کےکارکن بھی سر پکڑ لیں گے

معروف بس کمپنی کے ٹرمینل پر خاتون نے اپنی غلطی سے بس  نکل جانے کا سارا غصہ بس کمپنی کے سٹاف پر نکال دیا

کھانا کھائیں اور برتن ساتھ لے جائيں لاہور کے ایک ریسٹورنٹ کی ایسی انوکھی آفر جس نے لوگوں کو حیران کردیا

پیسے لے لیے تو آج کی نیکی ضائع ہوجائے گی، دنیا ابھی بھی اچھے لوگوں سے خالی نہیں ایک ایسا واقعہ جس نے انسانیت پر قائم یقین کو بڑھا دیا

اتنے اثاثے کیسے بنائی؟ فیاض چوہان؟ علیم خان، حمزہ شہباز کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پر۔جانیے تفصیل

پاکستان میں کورونا کی نئی خطرناک لہر ، تعلیمی ادارے بند اور پاکستان میں مکمل لاک ڈائون لگنے جا رہا ہے

کورونا اپ ڈیٹ :پاکستانی والدین ، اساتذہ اور بچوں کیلئے سب سے بڑی خبر ، سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم فیصلے  