10:51 am
تحریک انصاف کے پاس مسائل کا حل نہیں ، پیپلز پارٹی بھی  آپشن نہیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ن لیگ سے علیحدگی اختیار کرنے والے جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا کہنا ہے کہ وہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں شامل نہیں ہوں گے، ملک میں مذہبی جماعتیں بھی موجود ہیں۔نجی ٹی وی سماء سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ نواز شریف کے فوج مخالف بیان کے بعد مسلم لیگ ن سے علیحدگی کا فیصلہ کیا، اس بیان کے بعد ن لیگ کے ساتھ وابستگی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، مریم بی بی ہماری خواتین سے نہیں
ملیں جو کہ ہماری توہین تھی۔انہوں نے واضح کیا کہ ان کا تحریک انصاف میں شمولیت کا کوئی ارادہ نہیں ہے کیونکہ ان کے پاس مسائل کے حل کا وژن ہی موجود نہیں ہے۔ ضروری نہیں کہ وہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں، پاکستان میں مذہبی جماعتیں بھی موجود ہیں۔عبدالقادر بلوچ کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ثنا اللہ زہری سٹیج پر نہیں بیٹھیں گے، ثناء اللہ زہری سے معافی مانگ لی جاتی تو علیحدگی کی نوبت ہی نہ آتی۔ شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال اور مصدق ملک نے فیصلہ واپس لینے کا دباؤ ڈالا۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع