11:05 am
کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد سرکاری اسکول بند،والدین  کے لیے بڑی خبر

کراچی(نیوزڈیسک)کورونا کیسز سامنے آنے کے بعدگورنمنٹ بوائز ہائر اسکول سچل گوٹھ کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا گیا۔تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیں اور اب کورونا کیس مثبت آنے کے بعد کراچی کے ایک اور اسکول کو بند کر دیا گیا ہے۔گورنمنٹ بوائز ہائر اسکول سچل گوٹھ میں کورونا کے مثبت کیسز آنے کے
بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر نے ایک ہفتے کے لیے اسکول بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول کے تمام کلاس رومز میں ڈس انفیکٹنٹ اسپرے کیا جائے گا جب کہ اسٹاف اور طلبا قرنطینہ میں رہیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع