12:44 pm
کورونا نے پاکستان میں تباہی مچادی ، عوامی اجتماعات پر پابندی ، مزاروں ،سینما اور تھیٹر سمیت کیا کچھ فوری طور پر بند کیا جا رہا ہے ؟ جانیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا کی دوسری لہر کا آغاز ہو چکا ہے جس کے بعد دنیا بھر میں ایک بار پھر عوامی مراکز بند کیے جا رہے ہیں ۔ اس حوالے سے تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ کورونا کیسز میں اضافے کے باعث این سی ای سی نے دربار، سینما اور تھیٹرز فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ عوامی اجتماعات پر پابندی کی بھی سفارش کی گئی، 500 سے زیادہ افراد جمع نہیں ہو سکیں گے۔
وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی دوسری لہر کا جائزہ لیا گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اجلاس میں کورونا ایس اوپیز پر بریفنگ دی گئی، اجلاس میں 16 بڑے شہروں میں بڑھتے کورونا کیسزکی شرح اور تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا گیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ این سی او سی نے بڑے اجتماعات پر پابندی کی تجویز ہے،
تجویز آنے کے بعد سے کورونا کیسز کی تعداد تقریباً 3 گنا بڑھ چکی ہے، زندگیاں بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، کورونا کیسز میں اضافہ فوری اقدامات کا تقاضا کر رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو