01:22 pm
انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے: شہباز شریف نے نیب الزامات مسترد کر دیے

لاہور(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے منی لانڈرنگ ریفرنس میں صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کوئی بھی شواہد سامنےلانے میں ناکام رہا۔لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ شہباز شریف اور دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔شہباز شریف کا کہنا ہے
کہ نیب کوئی بھی شواہد سامنے لانے میں ناکام رہا ہے، آشیانہ، رمضان شوگر یا کسی بھی کیس میں ان کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ وہ معصوم اور سیاسی جماعت کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف ہیں، انہیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔قائد حزب اختلاف نے مزید کہا کہ مخالفین ان کے خلاف سازش کر رہے ہیں، وہ تمام الزامات مسترد کرتے ہیں۔خیال رہے کہ عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے بعد
سماعت 26 نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر نیب کے 3 گواہان کو طلب کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 