02:37 pm
پاکستان میں کورونا کی نئی خطرناک لہر ، تعلیمی ادارے بند اور پاکستان میں مکمل لاک ڈائون لگنے جا رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا ہنگامی اجلاس طلب ،بین الصوبائی وزرائے تعلیم کااجلاس 16 نومبر کو ہوگا،اجلاس میں کورونا کیسز کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ، پنجاب کابینہ کا اجلاس جمعہ کو طلب ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار پنجاب کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایک دفعہ پھر لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیا جا رہا ہے ۔ چند روز قبل تک پاکستان میں سردیوں کی چھٹیاں نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا مگر اب سردی کی تازہ ترین لہر 
آنے کے بعد کورونا میں شدید اضافے کے بعد حکومت نئی پابندیاں لگانے اور تعلیمی ادارے بند کرنے پر غور کر رہی ہے ۔ اس حوالے سے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا ہنگامی اجلاس 16نومبر کو طلب کر لیا گیا ہے جس میں تعلیمی اداروں میں کورونا کے بڑھتے کیسز اور چھٹیوں سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں ۔ کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے پنجاب کابینہ کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیا گیا ہے ۔ دوسری جانب کورونا کیسز میں اضافے کے باعث این سی ای سی نے دربار، سینما اور تھیٹرز فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ عوامی اجتماعات پر پابندی کی بھی سفارش کی گئی، 500 سے زیادہ افراد جمع نہیں ہو سکیں گے۔ وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی دوسری لہر کا جائزہ لیا گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اجلاس میں کورونا ایس اوپیز پر بریفنگ دی گئی، اجلاس میں 16 بڑے شہروں میں بڑھتے کورونا کیسزکی شرح اور تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا گیا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ این سی او سی نے بڑے اجتماعات پر پابندی کی تجویز ہے، تجویز آنے کے بعد سے کورونا کیسز کی تعداد تقریباً 3 گنا بڑھ چکی ہے، زندگیاں بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، کورونا کیسز میں اضافہ فوری اقدامات کا تقاضا کر رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا۔۔ لاہور ہائیکورٹ  نے بڑا حکم جاری کر دیا

’’کپتان کی حکومت کا وقت ختم ‘‘ میں اداروں کے خلاف نہیں، فوج سے گفتگو کے لیے تیار ہوں مگر ۔۔! مریم نواز کا اہم انٹرویو ، بہت کچھ کہہ ڈالا

مجھے اور اہلخانہ کو 2 سال سے ڈرایا دھمکایا جارہا ہے

کورونا کی لہرمیں تیزی،سکولز بند کریں گے یا نہیں ؟ پرائیویٹ سکولز فیڈریشن نے سخت اعلان کردیا،والدین یہ خبر لازمی پڑھیں

مسلم لیگ ن کو چھوڑنےوالے عبدالقادر بلوچ کون سی پارٹی میں جا رہے ہیں ۔۔؟ ن لیگیوں کیلئے بڑی دھچکا

اندرون ،بیرون ملک کوئی کاروبار نہیں مگر عثمان بزدار کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟ جان کر آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

پاکستان میں کورونا کیسز بے انتہا پھیلتے ہی تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند ہو رہے ہیں ؟ بچوں ، اساتذہ اور والدین کیلئے اہم خبر

اچھے نمبر لینے کے لیے اساتذہ کے ساتھ یہ شرمناک کام کرنا پڑتا ہے ، یونیورسٹی طالبات کا شدید احتجاج ، خدارا اپنی بہنوں بیٹیوں کی حفاظت کریں 