04:39 pm
معروف بس کمپنی کے ٹرمینل پر خاتون نے اپنی غلطی سے بس  نکل جانے کا سارا غصہ بس کمپنی کے سٹاف پر نکال دیا

لاہور(ویب ڈیسک )لاہور میں معروف بس کمپنی ڈائیوو کے ٹھوکر نیاز بیگ اسٹیشن پر خاتون نے اپنی غلطی سے بس نکل جانے کا سارا غصہ بس کمپنی کے سٹاف پر نکال دیا۔ خاتون مسافر کو اس کی غلطی سے باور کرانے پر خاتون نے عورت کارڈ کھیلنا شروع کیا اور سٹاف کو دھمکی دی کہ اب وہ ان پر اسے ہراساں کرنے کا کیس کرائیں گی۔تفصیلات کے مطابق خاتون مسافر نے لاہور کے ٹھوکر نیاز بیگ ٹرمینل سے کسی دوسرے شہر کے لیے بس کی سیٹ بک کرائی تھی
مگر مقررہ وقت پر ٹرمینل نہ پہنچ سکنے پر بس نکل گئی جس پر خاتون آگ بگولہ ہو گئیں اور سٹاف کو دھمکیاں دینے لگیں۔ڈائیوو کمپنی کے اصول کے مطابق اگر کوئی مسافر آن لائن سیٹ بک کراتا ہے تو اسے گاڑی نکلنے سے آدھا گھنٹہ پہلے ٹرمینل پر پہنچ کر رقم ادا کر کے ٹکٹ خریدنا ہوتی ہے۔ بصورت دیگر بس نکلنے سے پہلے پہلے وہ سیٹ کسی دوسرے مسافر کو دے کر بس کو مقررہ وقت پر روانہ کر دیا جاتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون سٹاف ممبر سے بس روانگی کی
وجہ پوچھتی ہیں جس پر انہیں بتایا جاتا ہے کہ اس طرح سیٹ بک کرنے کی صورت میں انہیں آدھا گھنٹہ پہلے ٹرمینل پر پہنچ کر ٹکٹ خریدنا ہوتی ہے تاکہ ان کی سیٹ کو کنفرم کیا جا سکے جس پر خاتون سیخ پا ہو جاتی ہیں۔بحث و تکرار بڑھنے پر خاتون بس کمپنی کے سٹاف کو بلاوجہ دھمکی دیتی ہیں کہ اب اس کی پاداش میں وہ سٹاف ممبران پر ہراسگی کا کیس کرائیں گی۔جس کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی کہ اگر کوئی خاتون صرف ایک معمولی بس نکل جانے پر ہراسگی کا کیس کرانے کی دھمکی دے سکتی ہے تو پھر وہ کسی بھی بات پر کیس کرا کے اپنے عورت ہونے کا فائدہ اٹھا سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

مسلم لیگ ن کو چھوڑنےوالے عبدالقادر بلوچ کون سی پارٹی میں جا رہے ہیں ۔۔؟ ن لیگیوں کیلئے بڑی دھچکا

اندرون ،بیرون ملک کوئی کاروبار نہیں مگر عثمان بزدار کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟ جان کر آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

پاکستان میں کورونا کیسز بے انتہا پھیلتے ہی تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند ہو رہے ہیں ؟ بچوں ، اساتذہ اور والدین کیلئے اہم خبر

اچھے نمبر لینے کے لیے اساتذہ کے ساتھ یہ شرمناک کام کرنا پڑتا ہے ، یونیورسٹی طالبات کا شدید احتجاج ، خدارا اپنی بہنوں بیٹیوں کی حفاظت کریں 

مجھے اس نوجوان کا نمبر لا کر دو ، مریم نواز نے کس پاکستانی کا نمبر مانگ لیا ؟ حیران کن خبر

جان بچانی ہے تو اب یہ کرنا ہی ہوگا ، پاکستان میں کورونا کی تباہ کاریاں تیز ہو تے ہی حکومت کے ہنگامی اقدامات ، کیا ہونے والاہے ؟ جانیں 

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ، تفصیلات لنک میں 

کورونا کے خلاف حکومت کا ایکشن ۔۔ریسٹورنٹس کو سیل کردیاگیا،باہر کھانےکے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر