10:03 pm
پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے لیگی رہنما احسن اقبال کی تضحیک آمیز ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر دیا، صارفین کا شدید ردعمل،

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیا صارفین کے شدید ردعمل کے بعد امریکی سفارتخانے نے ن لیگی رہنما احسن اقبال کی تضحیک آمیز ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے واشنگٹن پوسٹ کی ایک خبر کو ٹویٹ کیا جس میں کہا گیا تھا کہ ٹرمپ کی شکست عوامی جذبات ابھار کر سستی سیاست کرنے والوں اور آمروں کے لیے بڑا جھٹکا ہے۔ لیگی رہنما نے اس خبر کو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایسا ہی ایک حکمران پاکستان میں بھی موجود ہے جسے جلد ہی اقتدار سے باہر کر دیا جائے گا۔ امریکی سفارتخانے احسن اقبال کی اس ٹویٹ
کو ری ٹویٹ کر دیا جس پر صارفین کا شدید ردعمل آیا اور انہوں نے اسے پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ بعد ازاں امریکی سفارتخانے نے 15 گھنٹوں بعد ایک اور ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اسلام آباد میں امریکی ایمبیسی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بغیر اجازت کے استعمال کیا گیا۔ ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ سفارتخانہ سیاسی پیغامات کو ری ٹویٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، اس حوالے سے پیدا ہونے والی کنفیوژن پر سفارتخانہ معافی مانگتا ہے۔ تاہم صارفین نے اس بہانے کو رد کرتے ہوئے کہا کہ اسے کسی صورت تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اسقدر دیر سے پیش کی جانے والی وضاحت کافی نہیں ہے، اکاؤنٹ واضح طور پر ہیک نہیں ہوا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کسی نے بغیر اجازت اس اکاؤنٹ کو استعمال کیا ہے، یہ بات قابل قبول نہیں ہے کہ امریکی سفارتخانے میں کام کرنے والا کوئی شخص ایک سیاسی جماعت کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہا ہے۔ ایک اور صارف ثمینہ رشید نے کہا کہ اس بات پر یقین نہیں کیا جا سکتا، اگر ایسا ہے تو یہ بہت بڑی خبر ہے۔ حسان بلوچ نے ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ساری دنیا کے ٹھیکیدار بنے پھرتے ہیں اور حفاظت اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی بھی نہیں کر سکتے۔

تازہ ترین خبریں

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک