10:37 pm
کراچی کے قائد اعظم انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کرونا وائرس بے قابو

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائر س کی دوسری لہر قابو سے باہر ہونے لگ گئی ہے۔ کراچی کے قائد اعظم انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر متعدد ملازمین کرونا وائر س کاشکار ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ پرکام کرنے والے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے متعدد ملازمین کوروناکا شکار ہوئے ہیں،
متاثرہ ملازمین نے وائرس کی تشخیص کے بعد خودکو14روزکے لیےگھروں پر آئسولیٹ کرلیا ہے۔رپورٹ کے مطابق کوروناکا شکار ملازمین کااضافی چارج دیگر ملازمین کے حوالےکردیا گیا ہے۔اس سے قبل گزشتہ ہفتے27 کوروناکیس سامنے پر سول ایوی ایشن حیدرآباد ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کو سِیل کردیاگیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا