10:38 pm
ایف بی آر نے ماسٹر ٹائلز کے ڈائریکٹر کو نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز پاکستانی تاریخ کی سب سے مہنگی ترین شادی ہوئی جس پر ہونے والے اخراجات کا تخمینہ 200کروڑ روپے تک لگایا جا رہا ہے۔اب اس شادی پر فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر ) نے ماسٹر ٹائلز کےڈائریکٹر کو نوٹس جاری کردیا ہے۔۔گوجرانوالہ کے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو کی جانب سے ماسٹر ٹائلز کے ڈائریکٹر شیخ محمد اقبال کو نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں ان سے بیٹی کی شادی کی تقریبات میں کیے گئے
بھاری اخراجات کی وضاحت طلب کی گئی ہیں۔نوٹس کے مطابق شادی کی تقریبات 5 سے 7 نومبر تک جاری رہی تھیں جس میں روزا بلانکا کلب لاہور نے کیٹرنگ، کے ایس سی کانسیپٹ نے ایونٹ پلاننگ، عرفان احسن نے فوٹوگرافی کی خدمات سرانجام دی تھیں۔اس کے ساتھ ہی گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے اپنی پرفارمنس سے تقریب میں شریک افراد کو محظوظ کیا تھا۔ایف بی آر کے نوٹس میں کہا گیا کہ مذکورہ افراد سے خدمات وصول کرتے ہوئے اس میں ود ہولڈنگ سے متعلق حقائق جاننے کے لیے ماسٹر ٹائلز کے ڈائریکٹر کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ جواب نہ دینے کی صورت میں ایف بی آر کی جانب سے قانونی کارروائی کی جائے گی

تازہ ترین خبریں

 اپوزیشن کو میرے خلاف تحریک عدم اعتماد میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔قاسم سوری

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان انتہائی اہم خبر آگئی

بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر، رعایتی پیکج میں توسیع کردی گئی

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

 پاکستان ان پہلے ایشیائی ممالک میں شامل ہے جس نے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے۔ فواد چوہدری

تربت ایئرپورٹ کےقریب ڈیوٹی پرتعینات جوانوں پردہشتگردوں کاحملہ ۔۔۔ ایک جوان شہید

خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کاپشاور میں جماعت اول سے ہشتم تک کے امتحانات لینے کا ‏فیصلہ

 قومی اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی نے بجٹ کی مجموعی شکل کو دھندلا کر دیا۔سراج الحق

 پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔زاہد حفیظ

 آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی اور پاکستان پیپلزپارٹی بعض حلقوں میں اتحاد کرنے والی ہیں، رانا عظیم

پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور ۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 248 رنز کا ہدف دے دیا

کراچی میں پی ٹی آئی کے 50رہنما پارٹی چھوڑ کر پی پی میں شامل

 ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا

صحافی وسیم بادامی نے حیران کن واقعہ شئیر کردیا