11:54 am
جان بچانی ہے تو اب یہ کرنا ہی ہوگا ، پاکستان میں کورونا کی تباہ کاریاں تیز ہو تے ہی حکومت کے ہنگامی اقدامات ، کیا ہونے والاہے ؟ جانیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت پنجاب نے شہریوں کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے شادی ہالز میں تقریبات کا وقت 2 گھنٹے اورپیکٹوں میں بند کھانا دینے کی سفارش کی گئی ہے جب کہ شادی کی تقریب میں میزبان گھرانا ماسک پر عمل کرانے کا پابند ہو گا۔ دوسری جانب مارکیٹوں اوربازاروں میں ماسک کی مانیٹرنگ بھی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
۔حکومت پنجاب کی تین رکنی کمیٹی کی سفارشات نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی اور ان تجاویز پر عمل درآمد کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔ پنجاب میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 107831 ہے اور 2429 افراد وائرس میں مبتلا ہوکر جان سے جا چکے ہیں جب کہ بلوچستان میں مریضوں کی کل تعداد 16195 اور ہلاکتیں 154 ہوچکی ہیں۔ سرکاری پورٹل کے مطابق پاکستان میں کورونا کیسز سے ہلاکتوں کی تعداد
7021ہو گئی ہے جب کہ مجموعی کیسز 3 لاکھ 48 ہزار 184 تک جا پہنچے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی