12:12 pm
مجھے اس نوجوان کا نمبر لا کر دو ، مریم نواز نے کس پاکستانی کا نمبر مانگ لیا ؟ حیران کن خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز مردان سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ نوجوان آرٹسٹ شاہ خان کی مداح ہوگئیں، شکریہ ادا کرنے کیلئے نمبر مانگ لیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کو ٹیگ کرتے ہوئے شاہ خان کے بنائے گئے اسکیچز شیئر کئے گئے اور ساتھ ہی لکھا گیا کہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے اپنی لیڈر مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یہ اسکیچ بنایا ہے۔
مریم نواز نے نوجوان کی اس کاوش کو رائیگاں نہ جانے دیا اور ٹوئٹ پر ردعمل دے دیا، انہوں نے لکھا کہ براہِ کرم اس نوجوان سے رابطے کیلئے کوئی نمبر شیئر کریں۔ مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ وہ خود ذاتی طور پر نوجوان آرٹسٹ کی حوصلہ افزائی اور شکریہ ادا کریں گی۔ خیال رہے کہ شاہ خان اب تک بہت سی مشہور شخصیات کا اسکیچ بنا چکے ہیں جس میں ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی، وزیراعظم عمران خان اورڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل