10:56 am
کلبھوشن کے بعد پاکستان نے را کا ایک اور بڑا افسر پکڑلیا، کس شہر میں موجود تھا ؟ جانیں 

کلبھوشن کے بعد پاکستان نے را کا ایک اور بڑا افسر پکڑلیا، کس شہر میں موجود تھا ؟ جانیں 

10:56 am

لاہور(ویب ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار ظفر ہلالی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایک اور ایجنٹ بلوچستان سے پکڑ لیا ہے۔ نجی ٹی وی جی این این
کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار ظفر ہلالی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایک افسر گرفتار کیا ہے اور اس کو تفتیش کیلئے بھیجا گیا ہے۔سینئر تجزیہ کار
​​​​​​​ ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ ہم یہ سب اب بے نقاب کر رہے ہیں اور جیسے ہم ایکسپوز کرتے ہیں اور وہ لوگ دیکھتے ہیں۔ یاد رہے کہ 10 اپریل 2017 کو بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایک افسر کلبھوشن یادوپکڑا گیا تھا جو کہ پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث تھا جس کو پاکستان کی فوجی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔

تازہ ترین خبریں