11:05 am
زندگی اور موت کے کشمکش۔عامر لیاقت سے حالٹ بگڑ چکی، اہلیہ نے روتے ہوئے عوام سےدعا اپیل کردی،افسوسناک خبر

کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار رکن قومی اسمبلی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور اینکر عامر لیاقت حسین کی اہلیہ توبیٰ عامر کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت کی طبیعت بگڑ چکی ہے۔توبیٰ عامر نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں بتایا کہ ’ہم دونوں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، لیکن اب عامر لیاقت کی حالت بگڑ چکی ہے اور اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ ان کا سینہ بری طرح متاثر ہے
۔‘توبیٰ عامر نے لکھا کہ ’آج میری سالگرہ کا دن ہے لیکن اس خاص دن منانے کیلئے کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ میرے شوہر شدید بیمار ہیں اور اسپتال میں زیر علاج ہیں۔‘انہوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ برائے مہربانی ہمارے لیے دعا کریں کیونکہ یہ ایک مشکل وقت ہے۔عامر لیاقت کی اہلیہ نے لکھا کہ ’میں انہیں اس طرح نہیں دیکھ سکتی۔‘ عامر لیاقت نے بھی اپنی طبیعت کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ کورونا سے لڑ نہیں رہے
بلکہ پناہ مانگ رہے ہیں۔ خیال رہے کہ عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک ٹوئٹ میں کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی تھی۔عامر لیاقت حسین نے بتایا تھا کہ انہیں اور اہلیہ کو وائرس کا شکار ہوئے آج (5 نومبر کو) دوسرا دن ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

امریکہ کے نامزد وزیر دفاع کا پاکستان کیساتھ ملٹری تعلقات بڑھانے کا اعلان ۔۔ باہمی تعاون کو فروغ دیں گے۔ لائڈ آسٹن 

سندھ میںمیٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

 وزیراعظم کافارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چلنج

 عمران خان این آراو نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آراو کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ شازیہ مری

 مولانا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرکے حکومت کو بلیک میل کرتے ہیں ۔  فار ن فنڈنگ کو پبلک کرنے کے حق میں ہوں۔ عمران خان 

لکی مروت میں جیل سے رہائی پانے والے افراد پر فائرنگ ۔۔۔ 5 افراد موت کے گھاٹ اتار دئے گئے 