12:36 pm
سکول و تعلیمی اداروں میں قبل از وقت تعطیلات کرنا لازمی قرار ،والدین اوربچوں کیلئےبڑی خبر

سکول و تعلیمی اداروں میں قبل از وقت تعطیلات کرنا لازمی قرار ،والدین اوربچوں کیلئےبڑی خبر

12:36 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق معاون خصوبرائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پاکستان میں بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ روکنے کے لیے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی قبل از وقت تعطیلات کو لازمی قرار دے دیا ہے ۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم یہ نہیں کہتے ہیں کہ سکولوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا جائے ۔صرف این سی اوسی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی سفارشات پر عمل کیا جائے اور موسم سرما کی چھٹیاں قبل از وقت دے کر
ان یں تھوڑا اضافہ بھی کردیا جائے ۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کورونا پھیلاؤ روکنے کے لیے بالکل ٹھیک سفارشات پیش کی ہیں ۔ ان سفارشات میں پر رونق اور پرہجوم جگہوں پر جانا ، ماسک پہننا ، سکولوں اور اجتماعات کے حوالے سے سفارشات شامل ہیں ان کا کہناتھاکہ کہ ہمارے پاس کورونا کوڈیل کرکا تجربہ اور وسائل موجود ہیں ۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ میں دو چیزیں بتادینا چاہتا ہوں ،
جس میں پہلی یہ ہے کہ ہمیں این سی او سی یعنی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی سفارشات پر عمل کرنا ہے ۔ ان سفارشات پر ہمیں پوری دلجمعی کے ساتھ عمل کرنا ہوگا۔ کورونا پچھلے دس ہفتے سے بڑھ رہاہے ۔ لیکن ہم ابھی سست دکھائی دے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سستی کی وجہ رابطوں کا فقدان ہے ۔ دوسری آپ سمجھ لیں کہ رابطوں کو فقدان ہی ہے ۔ رابطوں کے فقدان سے میری مراد یہ ہے کہ خود اسد عمر آخری نیشنل اینڈ کمانڈ آپریشن سنٹر کی میٹنگ میں کہہ چلے ہیں کہ ہم نے جو سفارشات رکھی ہیں ان پر صوبوں کا اتفاق نہیں ہے ۔اس وجہ سے پورے ملک میں ہم عملدر آمد نہیں کروا پارہے ہیں ۔ ایک مرحلہ تھا
کہ ٹرانسپورٹ ، دکانوں ، کارخانوں میں جو لوگ ایس او پیز پر عمل نہیں کررہے تھے ان کو جرمانے کیے جارہے تھے ۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اب وہ گرفت نظر نہیں آرہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جب وزیراعظم نے خود ماسک پہننا شروع کیا تھا تواس کا بڑا اثر ہوا تھا پورے ملک میں لوگ ماسک پہن رہے تھے ۔ اگر ہم نے فوری طور اقدامات کرکے نہ روکا تو یورپ کی طرح ہمیں بھی مکمل لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ سکولوں کو بند نہ کرنے سے فرق پڑے گا۔ کیونکہ سکولوں میں کیسز آنا شروع ہوگئے ہیں ۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ سکولوں کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیاجائے ۔ لیکن ہمیں صرف این سی او سی
​​​​​​​ کی سفارشات پر عمل کرنا چاہیے ۔ موسم سرما کی چھٹیاں جلد دے کر ان میں تھوڑا اضافہ کردیا جائے ۔ ماہر تعلیم کا کہنا ہے کہ اگر موسم سرما کی تعطیلات جلد دی گئی تو ممکنہ طور پر چھٹیاں دسمبر سے لیکر فروری تک ہوسکتی ہیں ۔ کیونکہ یہ وہ مہینے ہیں جن یں کورونا کی وبا پھیلنے کا شدید خدشہ ہے ۔ سرد موسم کورونا کے پھیلاؤ میں مدد گار ثابت ہو رہاہے ۔

تازہ ترین خبریں

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

 نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

نالائق وزیر اعظم کی احمق کابینہ ملک کی رسوائی کا باعث ہے ۔ نیئر بخاری

 براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

براڈ شیٹ کے لئے تحقیقاتی کمیٹی پر اپوزیشن کا اعتراض بلا جواز ہے۔خود انہوں ننے براڈ شیٹ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اعجاز شاہ

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

مسلم لیگ ن نےبجلی کی قیمت میں اضافے کو مستردکرتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کردیا ۔

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

پی ڈی ایم میں اتحاد و اتفاق برقرار ہے ،حکومت کو گھر بھیجنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آصف علی زرداری

 ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

ن لیگ قوم کو گمراہ کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑتی، ن لیگ قبضہ مافیا کی پشت پناہی کرتی تھی۔ فردوس عاشق اعوان

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید 

 ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، اسی سال مہنگائی پر کنٹرول کر لیں گے۔شیخ رشید