05:25 pm
سماجی فاصلہ کیسے رکھا جائے، فواد چوہدری نے طریقہ ڈھونڈ نکالا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مناسب سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ ایک اونٹ پر سوار ہیں اور کے اردگرد لوگ جمع ہیں، فواد چوہدری نے اس تصویر کو ٹویٹ کرتے دلچسپ تبصرہ کیا اور لکھا” چھ فٹ کا فاصلہ رکھنے کا صحیح طریقہ”۔انہوں نے یہ تبصرہ
اونٹ کےقد کو مدنظر رکھ کر کیا کہ اگر کوروناسے بچاؤ کیلئے مناسب فاصلہ رکھنے میں دقت پیش آرہی ہے تو اونٹ پر سوار ہوجائیں اس طرح آپ اپنے اردگرد موجود لوگوں کے درمیان ہوتے ہوئے بھی 6 فٹ دور ہوجائیں گے۔لوگوں نے ان کی مزاح سے بھرپور دلچسپ ٹویٹ پر خوب مزے لے لے کر تبصرے کیے۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے