07:45 pm
خواجہ سعدرفیق کی عمران خان حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنماخواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ بڑے بڑے مارشل لا کے دوردیکھے ہیںلیکن عمران خان جیسا لاڈلا نہیں دیکھا۔ ان کی حکومت آگے نکل گئی ہے۔عمران خان کہیں بھی جاسکتے ہیں۔ الیکشن کے دوران وہ گلگت بلتستان پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب اینٹی کرپشن کی جانب سے کالز آنے لگ گئی ہیں لیکن ہم ہتھکنڈوں کا مقابلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک آہستہ آہستہ تیز ہورہی ہے
،عمران خان نے جو کیا ہے اب وہ ان کے سامنے آرہا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ لاہور کا جلسہ بھرپور ہوگا ،تمام قیادت اس میں بات کرے گی۔گلگت بلتستان میں 8 لوٹے تحریک انصاف میں شامل ہوئے ،وزیر اعظم اور وزرا گلگت بلتستان میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیرتے رہے لیکن ان کو روکا نہیں گیاکیونکہ وہ لاڈلے ہیں، گلگت بلتستان کے انتخابات 2018 کے انتخابات کا ایکشن ری پلے تھا ۔ہمارے آٹھ لوگوں کو توڑاگیا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں