08:09 pm
کراچی: بہادر نوجوان کار سوار نے ڈاکوئوں پر گاڑی چڑھا دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کےایک بہادر شہری نے لوٹ مار کےلئے آئے ڈاکوئوں پر گاڑی چڑھا دی۔ اور خود بحفاظت بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی جانب سے جاری کی گئی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان کار سوار شہری کا تعاقب کرتے ہوئے پہنچے۔سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مسلح ملزم کار کے آگے کھڑا ہوگیا جب کہ دوسرا موٹرسائیکل سوار ملزم کار کے پیچھے کھڑا ہوگیا،
شہری نے گاڑی ریورس میں بھگائی اور پیچھے کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار ملزم پر چڑھا دی۔ جس کے بعد ڈاکو بڑی مشکل سے اٹھے اور موٹر سائیکل سٹارٹ کرکے بھگا لے گئے۔

تازہ ترین خبریں

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز