10:03 pm
نیب کے بعد ایک اور ادارہ متحرک، 37 اہم سیاسی شخصیات کیخلاف تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نیب کے بعد ایک اور ادارہ متحرک، 37 اہم سیاسی شخصیات کیخلاف تحقیقات کی منظوری۔ رپورٹ کے مطابق نیب کے بعد اینٹی کرپشن بھی سیاسی شخصیات کے خلاف متحرک ہو گیا ہے ڈی جی گوہر نفیس کی سربراہی میں اینٹی کرپشن پنجاب کا اجلاس ہوا،جس میں پنجاب میں محکمہ اینٹی کرپشن کو بڑے قبضہ گروپوں کے خلاف فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا، قبضوں ، مختلف پراجیکٹس میں سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں اینٹی کرپشن
پنجاب کے ترجمان کے مطابق 37 سیاستدانوں کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔ جس میں رانا ثناءاللہ، رانا مشہود ، خواجہ آصف، رانا مبشر، افضل ہنجرا، اجمل ہنجرا، میاں ریاض، عباداللہ، سابق چیئرمین رانا محمد عظیم، اشرف عباس ڈوگر، ریاض گورائیہ، میاں ذوالفقار، روحیل اصغر، سہیل شوکت، غزالی سلیم بٹ شامل ہیں ۔ترجمان کے مطابق جن کے خلاف تحقیقات کی منظوری دی گئی ان میں موجودہ ایم این ایز، ایم پی ایز شامل ہیں، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب
کا کہنا ہے کہ سرکاری زمینوں پر کئی سال سے اربوں کی زمین پر قبضے ہیں۔ قبل ازیں اینٹی کرپشن پنجاب نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے احسن رضا خان کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق چونیاں سے سابق ایم پے اے احسن رضا خان کو گرفتار کیا جو 2 مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کی درخواست پر اینٹی کرپشن پنجاب نے ن لیگ کے سابق وفاقی وزیر غلام دستگیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ محکمہ ہائی وے کے ایس ڈی او اور تین ریکارڈ کیپرز بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا