10:04 pm
مائوں کی دعائیں رنگ لائیں ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

مائوں کی دعائیں رنگ لائیں ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

10:04 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مائوں کی دعائیں رنگ لائیں ، پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے نوجوانوں کے روزگار کے لیے “نیشنل جاب پورٹل” کے قیام کی منظوری دے دی. وزیراعظم سےمعاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی جس میں معاون خصوصی نے کامیاب جوان پروگرام سے متعلق بریفنگ دی اور نیشنل جاب پورٹل سے متعلق بھی تفصیل سے آگاہ کیا۔ ملاقات کے دوران کورونا کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر ٹائیگر
فورس کو دوبارہ ذمہ داریاں دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ معاون خصوصی نے وزیراعظم کو کامیاب جوان پروگرام میں قرضوں کی فراہمی سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں ٹائیگر فورس کے حوالے سے مختلف امور پر بھی مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، نوجوانوں کو با اختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ یاد رہے کہ ستمبر میں معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا تھا کہ کامیاب جوان پروگرام کے پہلے مرحلے
میں ڈیڑھ لاکھ جوانوں کو روزگار دیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 1.5 ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں اور نوجوانوں کو اپنی شخصی ضمانت پر 3 فیصد مارک اپ پر قرض دیئے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گجرات، گوجرانوالہ، سیالکوٹ کے تاجروں کو ہرممکن معاونت فراہم کریں گے، کامیاب جوان پروگرام سے چھوٹے کاروبار کو فروغ ملے گا۔ خیال رہے کہ دو ماہ قبل راولپنڈی میں کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا تھا کہ ہماری حکومت کی ترجیح ہے کہ صنعتی شعبے کو ترقی دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کے پہلے
مرحلے میں 10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار دیں گے۔ انہوں نے کہا تھا کہ وزیراعظم نوجوانوں کو ملک کے وسائل تک رسائی دے رہے ہیں، آئندہ چند ماہ میں پروگرام لاکھوں نوجوانوں کی کامیابی کے لیے سیڑھی بنے گا۔

تازہ ترین خبریں

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

ظلم وانتقام،جبر،دھونس دھاندلی جو اب دیکھی ہےوہ 73سال میں نہیں دیکھی۔مسلم لیگ ن کو توڑنے والے خود ٹوٹ رہے ہیں ۔ مریم نواز

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجرمن سفیر کی ملاقات

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا

تمام ارکان اسلام آباد میں رہیں،بدلتی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا