11:10 pm
نواب اسلم رئیسانی کے ساتھ موجود یہ لڑکی کون ہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں فیس بک اور گوگل پر اس تصویر کا خوب چرچا رہا ۔تصویر میں نواب اسلم خان رئیسانی کو ایک نوجوان لڑکی کے کندھے پر سر رکھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کے پھیلتے ہی اس کے حوالے سے طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی گئیں۔ اور اسے متنازعہ رنگ بھی دیا گیا۔ یہ خبر بھی سامنے آئی کہ نواب اسلم خان رئیسانی نے اس تصویر کو سوشل میڈیا سے ہٹوانے کےلئے بھرپور کوششیں کیں لیکن وہ ناکام رہے۔
تاہم اب اس حوالے سے جو بات سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ زیر نظر تصویر میں دیکھی جا رہی لڑکی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی کی صاحبزادی ہے۔ اور بلوچ روایات کے مطابق خواتین کی تصاویر کو سوشل میڈیا یا انٹرنیٹ پر شائع نہیں کیا جاتا۔ یہی وجہ ہے کہ اسلم رئیسانی اس تصویر کو گوگل اور فیس بک سے ہٹوانے کی بھرپور کوششیں کرتے رہے ۔لیکن کامیاب نہیں ہوئے۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل