10:44 am
کورونا ویکسین کے ذریعے دجال کی فورس تیار کی جا رہی ہے،بیت المقدس تک پہنچنے کے لیے ڈرامہ رچایا گیا۔ کیا ہونے والا ہے ؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کورونا وائرس کی دوسری لہر آ چکی ہے اور کہا جارہا ہے کہ اس کی شدت پہلی لہر سے کہیں زیادہ ہے تاہم اس کے ساتھ ہی کورونا ویکسین بھی دریافت کر لی گئی ہے اور کئی کمپنیوں نے اسے بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔جبکہ متحدہ عرب عمارات سمیت کئی ممالک کے لوگوں نے اس ویکسین کواستعمال کرنا بھی شروع کر دیا ہے۔
جبکہ اس ویکسین اور وائرس سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے پاکستانی سیاسی راہنما فیصل رضا عابدی
نے کہا کہ یہ ویکسین دراصل اسرائیل کی سازش ہے۔ اسرائیل کی پارلیمنٹ میں کئی وزرا نے تقریر کی ہے کہ ان کے نجات دہندہ سے ان کی ملاقات ہو چکی اور وہ اگلے برس دنیا میں آ جائے گا۔یعنی کہ جس دجال کا وہ انتظار کر رہے تھے وہ آنے والا ہے اور اس کی فورس بنانے کے کے لیے کورونا وائرس کی وبا پھیلائی گئی اور اب اس وبا سے چھٹکارے کے لیے کورونا ویکسین دی جائے گی اور اس ویکسین میں ایک کوڈ ہو گا جو انسان کے جسم میں داخل ہو جائے گااور پھر خاص ممالک میں وہی لوگ جا سکیں گے جن کے جسم میں یہ کوڈ موجود ہو گا۔ فیصل رضا عابدی کا کہناتھا کہ اسرائیل بہت بڑے منصوبے کو تکمیل تک پہنچانے کا ارادہ رکھتا ہے۔اس کا اصل ہدف مسلمانوں کا قبل اول ہے جس کی طرف اس کے ناپاک قدم روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔یہ لوگ دجال کے لیے فورس تیار کررہے ہیں اور فلسطین کی زمین پر ناجائز قبضہ کر کے ایک ریاست قائم کرنے کا مقصد اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔فیصل رضا عابدی کا کہنا تھا کہ سب لوگوں پرشرط یہی ہو گی کہ آپ نے ویکسین لگا رکھی ہو وگرنہ آپ کو دنیا کے کسی ملک میں جانے نہیں دیا جائے گااور آپ کو بند کر دیا جائے گااور ویکسین اس لیے لگائی جا رہی ہے کیونکہ اس میں خفیہ کوڈ ہے جو انہیں دجال کی فورس بنانے میں مدد دے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد