11:35 am
میں بتاؤں پھر مجھے فیض آباد دھرنا دینے کے لیے کس نے کہا تھا؟مولانا خادم رضوی کی ویڈیو سوشل  میڈیا پر وائرل، ویڈیو لنک  میں

راوالپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس نے جو کچھ کیا اس پر ساری دنیا میں مزاحمت جاری ہے۔پاکستان میں بھی اس کا شدید ردعمل دیکھنے کو ملااور سبھی مذہبی ارو سیاسی راہنماؤں اور پارٹیوں نے احتجاج کی کال کی۔تاہم گزشتہ روز تحریک لبیک یا رسول اللہ نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں دھرنا دینے کی کوشش کی اور وہاں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بتاؤں پھر مجھے فیض آباد دھرنا دینے
کے لیے کس نے کہا تھا۔ مولانا خادم رضوی نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بھی جمعہ والے دن اپنے کارکنان سے کہہ دیا تھا کہ میں بھی پھر بتادوں گا کہ مجھے کس نے کہا تھا کہ فیض آباد جاؤ۔یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ برس بھی تحریک لبیک نے فیض آباد میں بھرپور جلسہ دیا تھا جس کے حوالے سے کئی متضاد خبریں آج بھی وائرل رہتی ہیں۔ مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان نے بڑی تعداد میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی کے سنگم میں واقع فیض آباد چوک پر دھرنادیا۔ دھرنا کے شرکا کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس نے فیض آباد پل کو چاروں اطراف کنٹینرز رکھ کر بند کر دیا تھا۔. جس کے باعث ایئرپورٹ اور ریلوے اسٹیشن جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔اس کے علاوہ شہر اسلام آباد میں ایکسپریس وے زیرو پوائنٹ سے کھنہ پل تک سڑک ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند تھی۔ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف تحریک لبیک پاکستان کی احتجاجی ریلی گزشتہ روز فیض آباد پہنچی تو تحریک لبیک کے کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے مابین دھکم پیل ہوئی جس کے نتیجے میں 200 کے قریب کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیاتھا۔ تاہم حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد تحریک لبیک یا رسول اللہ نے یہ دھرنا ختم کر دیا ہے۔معاہدے کی رو سے فرانس کا سفیر دو ماہ کے اندر پاکستان سے نکال دیا جائے گااور فرانس میں پاکستان کا کوئی سفیر بھی تعینات نہیں کیا جائے گا۔جبکہ گرفتار کیے گئے سبھی کارکنان کو جلد ہی رہا کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد