12:31 pm
’’والدین ، اساتذہ اور بچوں کیلئے بڑی خبر ‘‘ اسکولوں میں ڈبل شفٹ کے آغاز کی اصولی منظوری دے دی گئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ’’والدین ، اساتذہ اور بچوں کیلئے بڑی خبر ‘‘اسکولوں میں ڈبل شفٹ کے آغاز کی اصولی منظوری دے دی گئی۔۔۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اسکولوں میں ڈبل شفٹ شروع کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ محمود خان کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں ڈبل شفٹس شروع کرنے کی اصولی منظوری محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں وزیر تعلیم شہرام خان
ترکئی اور چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے شرکت کی جب کہ دوران اجلاس میں وزیر اعلیٰ کو بریفنگ بھی دی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈ میں یکساں نظام رائج کرنے، تعلیمی بورڈزکی خالی آسامیوں کو جلد سے جلد پرُ کرنے اور امتحانی ہالوں میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب پر جلد کام شروع کرنے کی ہدایت کی۔

تازہ ترین خبریں

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی