12:35 pm
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟ مریم نواز کا پرانا ٹویٹ وائرل

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے؟ مریم نواز کا پرانا ٹویٹ وائرل

12:35 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وقت کس طرح اپنا رنگ بدلتا ہے؟ تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے مریم نواز کو آئینہ دکھا دیا گیا۔یہ وقت بھی گزر جائے گا۔۔۔ کہنے کو تو یہ ایک فقرہ ہے مگر اس کے پیچھے بہت گہری سوچ اور اعمال کا دارومدار شامل ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک پر تحریک انصاف کے آفیشل پیج سے مریم نواز کو ماضی کی یاد دلا کر آئینہ دکھا دیا گیا اور بتایا گیا کہ کس طرح وقت اپنے انداز بدلتا ہے اور کیسے پل بھر
میں کوئی بادشاہ سے فقیر اور فقیر سے بادشاہ بن سکتا ہے۔11 مئی 2014 کو مریم نواز کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا گیا تھا جس میں وہ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ کبھی لیپ ٹاپ کا رونا، کبھی میٹرو بس پے رونا، کبھی دھاندلی پے رونا، کبھی جلوس روکنے کا رونا، آپ کی قسمت میں رونا ہی ہے۔مریم نواز عمران خان کی تب کی حالت اور سیاست پر ان سے افسوس بھی کرتی ہیں۔ موجودہ صورتحال یہ ہے
​​​​​​​ کہ اب وہی سب کچھ مسلم لیگ ن اور دیگر اپوزیشن کی سیاسی جماعتیں کہہ رہی ہیں اور کر رہی ہیں۔تحریک انصاف سوشل میڈیا پیج کی جانب سے مریم نواز کے گلگت الیکشن پر ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا کہ اب آپ کو پتہ چلے گا کہ اعمال کا ردعمل کیا ہوتا ہے۔مریم نواز کو مزید یہ بھی کہا گیا کہ وہ الیکشن ہارنے پر دل مت ہاریں کیونکہ ان سے مقابلہ کرنے کے لیے 2023 میں بھی حکومت کو ان کی ضرورت پڑے گی۔سوشل میڈیا صارفین مریم نواز کا یہ ٹویٹ دکھا کر تبصرے کرتے رہے اور کہا کہ تب بھی مریم نواز میں بہت تکبر تھا اور اب بھی تکبر نے اسکا پیچھا نہیں چھوڑا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز