12:58 pm
مسلم لیگ ن کے لیے خوشخبری  عدالت سے بڑی خبرآگئی

مسلم لیگ ن کے لیے خوشخبری عدالت سے بڑی خبرآگئی

12:58 pm

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو لیگی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر سماعت، عدالت نے پولیس کو لیگی کارکنوں کو غیر قانونی ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے ہوم سیکرٹری، آئی جی سمیت دیگر سے 24 نومبر کو رپورٹ طلب کرلی۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس چودھری مشتاق احمد نے مسلم لیگ (ن) لائرز فورم لاہور
کے صدرایڈووکیٹ رفاقت علی ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی، درخواستگزار کی جانب سے اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ، طاہر نصراللہ وڑائچ سمیت دیگر پیش ہوئے، جسٹس چودھری مشتاق احمد نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کہتی ہے کہ ساری پولیس (ن) لیگ کی لگائی ہوئی ہے، حکومت کے کہنے پر نہیں چلتی ہے۔اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ بولے قائد اعظم کا فرمان تھا کہ سرکاری اہلکار ریاست کے ملازم ہوتے ہیں، اس وقت پولیس سیاسی بنیادوں پر
​​​​​​​ (ن) لیگیوں کیخلاف مقدمات کا اندراج کر رہی ہے، سیاسی جلسے روکنے کیلئے کارکنوں کو ہراساں کیا جارہا ہے، 13 دسمبر کو لاہور میں ہونیوالا پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کیلئے (ن) لیگ کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت پولیس کو مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کیخلاف درج تمام مقدمات ختم کرنے ہراساں نہ کرنے اور لیگی رہنماؤں و کارکنوں کو غیر قانونی طور پر گرفتار نہ کرنے کا حکم دے۔

تازہ ترین خبریں

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام  مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ڈسکہ انتخابات ،الیکشن کمیشن کے فیصلے کوچیلنج کرنیکاحکومتی اقدام مریم نواز نے کپتان کوکھری کھری سنادیں،بڑاالزام عائد

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ  نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ہمارا یہ کام کردو، پھر تم جانو اور عمران خان،اسٹیبلشمنٹ نے اپوزیشن کو بڑی پیشکش کردی، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا