02:37 pm
سندھ میں کورونا خطرناک حد تک پھیل گیا۔۔ صوبے میں کیسز کی شرح کہاں تک جا پہنچی،عوام کیلئےپریشان کن خبر

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ میں کورونا کے کیسزکی شرح 6 فیصد سے بھی تجاوز کرگئی۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ روز کورونا کیسزکی مثبت شرح 6.20 فیصد تک جاپہنچی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 13 نومبر سےکوروناکیسزکی مثبت شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے ، 12 نومبر کو کورونا کے کیسزکی شرح 4.06 فیصد جب کہ 7 نومبر کو شرح 4.93 فیصد ریکارڈر کی گئی تھی۔محکمہ صحت کے
مطابق رواں ماہ کے برعکس اکتوبر میں کیسزکی شرح 1.9 فیصد سے 3.1 فیصد کے درمیان تھی۔محکمہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں تو وائرس کی شرح میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل رواں برس جولائی میں سندھ میں کورونا کیسزکی مثبت شرح میں 6.60 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا ۔خیال رہے کہ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 29378 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 2050 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے مزید 33 افراد انتقال کرگئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے