02:42 pm
انتہائی افسوسناک خبر ، 34پاکستانی جاں بحق ، کہرام مچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) انتہائی افسوسناک خبر ، 34پاکستانی جاں بحق ، کہرام مچ گیا ۔۔۔دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور ملک میں وبا کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔منگل کو نیشنل کمانڈ اور آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 29 ہزار 378 ٹیسٹ کیے گئے
جن میں سے 2 ہزار 50 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 29 ہزار 55 ہوگئی ہے جبکہ مزید 33 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا کی وبا سے اب تک 7 ہزار 193 اموات ہو چکی ہیں۔ ملک میں اب تک 3 لاکھ 61 ہزار 82 افراد میں وبا کی تشخیص ہوچکی ہے جبکہ 3 لاکھ 24 ہزار 834 مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان
کے زیرانتظام کشمیر اور بلوچستان میں کوئی مریض وینٹی لیٹر پر نہیں ہے جبکہ مریضوں کے لیے مختص 1859 وینٹی لیٹرز میں سے 218 زیراستعمال ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے