02:57 pm
کورونا میں لاک ڈائون کے دوران شہری 500گھنٹوں تک صرف کیا کام کرتے رہے ؟ پاکستانی جان کر حیران رہ جائیں گے

کورونا میں لاک ڈائون کے دوران شہری 500گھنٹوں تک صرف کیا کام کرتے رہے ؟ پاکستانی جان کر حیران رہ جائیں گے

02:57 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا میں لاک ڈائون کے دوران شہری 500گھنٹوں تک صرف کیا کام کرتے رہے ؟ پاکستانی جان کر حیران رہ جائیں گے ۔۔۔ عالمی وبا کورونا وائرس نے دنیا بھر میں معمولات زندگی کو تبدیل کردیا ہے اور لاک ڈاؤن کے باعث دنیا بھر میں لوگوں کےگھر پر وقت گزارنے کے دورانیے میں غیر معمولی تبدیلی بھی دیکھنے میں آئی۔ لاک ڈاؤن کے دوران کہیں کسی نے وقت گزاری کے لیے ہوم جم کا آغاز کیا تو کہیں
کوئی باغبانی میں دل بہلاتا نظر آیا تاہم ایسے میں امریکی شہریوں نے کیا سرگرمیاں کیں اس حوالے سے حال میں امریکا میں ایک سروے کیا گیا۔ فرنیچر ریٹیلر آرٹیکل اور ون پول ان کنجکشن کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق فی اوسط امریکی شہری نےگزشتہ 32 ہفتوں کے دوران نے لگ بھگ 500 گھنٹے صوفے پر بیٹھ کر گزارے اور یہ شرح عام دنوں کے مقابلے یومیہ 2 گھنٹے زیادہ ہے۔ وبائی مرض سے قبل کیے گئے سروے میں بتایا گیا تھا
سروے میں شامل آدھے سے زیادہ امریکی ہفتے میں 7 یا اس سے زائد گھنٹے صوفے پر گزارتے ہیں جو مجموعی طور پر 224گھنٹے بنتے ہیں۔ 2000 امریکیوں پر مشتمل سروے نتائج کے مطابق گھر سے کام کرنے (work from home ) کے دوران 61 فیصد امریکی شہریوں نے متبادل ورک اسٹیشن کے طور پر صوفے کا استعمال کیا۔ سروے میں شامل کئی افراد اس دوران جسمانی و جذباتی دونوں طرح سے کاؤچ سے منسلک رہے جب کہ 70 فیصد شہریوں نے ورک فروم ہوم کے دوران صوفے اپنا ’بیسٹ فرینڈ‘ قرار دیا۔ 36 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ انہیں اب صوفے سے الگ ہونے میں تکلیف ہوگی جب کہ57 فیصد امریکی شہریوں
​​​​​​​ نے کہا کہ ان کی صوفے کے ساتھ اہم یادیں جڑگئی ہیں۔سروے میں دوران لاک ڈاؤن وقت گزارے جانے سے متعلق کیے گئے سوال کے جواب میں 35 فیصد امریکی شہریوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے نیٹ فلیکس سیریز دیکھ کر وقت گزارا جب کہ ایک تہائی 32 فیصد شہریوں نے کتاب کے مطالعہ کا دعویٰ کیا۔ سروے میں شامل 32 فیصد افراد نے بیکنگ، 39 فیصد نے اضافی کوکنگ، 42 فیصد نے باہر سے آرڈرز جب کہ 35 فیصد افراد نے بورڈ گیم کھیلنے کا کہا۔ 28 فیصد امریکی شہریوں نے سماجی دوری کے ساتھ دوستوں سے میل جول کیا اور 32 فیصد امریکیوں نے سماجی میل جول کے لیے آن لائن پلیٹ فارم کا انتخاب کیا۔

تازہ ترین خبریں

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو اعتماد کے ووٹ کے بدلے ڈپٹی چیئرمین شپ مانگ لی

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

اعتماد کا ووٹ! عمران خان کا دیوانہ میدان میں آگیا، اپنے کپتان کے لیے بھوکے پیٹ عبادت شروع کر دی، مگر یہ ہے کون؟

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

پی ٹی آئی اپنے ارکان کس طرح پورے کرے گی؟ حکمت عملی سامنے آگئی

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

’ہمارے کتنے ارکان نے خود کو بیچا‘ وزیر اعظم اراکین اسمبلی کے سامنے پھٹ پڑے، اجلاس میں جذباتی مناظر

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں  کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

اعتماد کاووٹ۔۔پی ڈی ایم کیاکرنیوالی ہے،کھلاڑیوں کی مشکلات میں اضافہ کردینے والی خبرآگئی

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

کرتار پور کو پرانے انداز میں آباد کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

جماعت اسلامی کا وزیراعظم کواعتماد کا ووٹ نہ دینےکا اعلان لیکن مجموعی طور پر کتنے ووٹ ملنے کا امکان ہے؟

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

8.1 شدت کازلزلہ ،لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہرنکل آئے،سونامی کی وارننگ جاری

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

گَل بڑی وَدھ گئی اَے۔۔۔سینیٹ الیکشن کے بعد صحافی غریدہ فاروقی نے حکومت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

الیکشن کمیشن کی وزیراعظم کیخلاف پریس کانفرنس،وفاقی وزراء بول پڑے

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیراعظم نے چیئرمین سینٹ کوبلالیا،کیاہونے والاہے؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم  کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

اگر کسی کو ہمارے فیصلوں پر اعتراض ہے تو ۔۔۔وزیراعظم کی تقاریرکے بعد الیکشن کمیشن کابھی جواب آگیا،دبنگ اعلان

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ  دھماکہ،متعدد افرادزخمی

سبی ، بابر کچ میں بارودی سرنگ دھماکہ،متعدد افرادزخمی

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب کے پانچ محکمے ختم کرنے کا فیصلہ