07:09 pm
سابق وزیر اعظم نوازشریف کو اچانک شدید درد شرو ع ہو گیا ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے گردے میں اچانک شدید تکلیف کے باعث انہیں فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا۔نواز شریف کا اسپتال میں خون کا ٹیسٹ اور سی ٹی اسکین کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق نوازشریف گردےکی تکلیف کےسبب بہترمحسوس نہیں کررہےتھے جس کی وجہ سے انہیں اسپتال لے جایا گیا۔اسپتال میں نواز شریف کے گردے میں پتھری کا علاج جاری ہے۔اس حوالے سے نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے تصدیق کی کہ ان کے
والد کو گردے کی شدید تکلیف کی وجہ سے اچانک اسپتال جانا پڑا جس کی وجہ سے وہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کرسکے۔مریم نے کہا کہ اجلاس میں وہ اپنے والد کی نمائندگی کررہی ہیں۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف گزشتہ برس نومبر سے علاج کی غرض سے لندن میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار

موسم سرما کی قبل از وقت چھٹیاں دینے سے متعلق اہم خبر آگئی

کیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟ ،کشمیر پر الیکشن کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن صوبے میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرواتے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پی ڈی ایم اجلاس میں مولانا فضل الرحمان اور محسن داوڑ میں تلخ کلامی۔۔ دونوں کے درمیان کس بات پرگرماگرمی ہوئی؟جانیں

کوروناویکسین پاکستان کب تک آئے گی ،وفاقی وزیراسدعمرنے بتادیا

غیر محفوظ کیماڑی آئل انسٹالیشن ایریا میں سنگین حادثات کے خطرات ، پی ایس او نے مزدوروں کی جانیں خطرے میں ڈال دیں

کہانی میں نیا سنسنی خیز موڑ، چینی کمیشن کی تحقیقات کے دوران معطل افسر نے وزیر اعظم !اعظم خان اور شہزاد اکبر پر سنگین الزامات عائد کر دیے

عوام راشن جمع کرلیں،کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز، ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہرمیں لاک ڈائون کاعندیہ

بلاول بھٹوکے دکھ میں برابرکی شریک ہوں ،اللہ تعالیٰ انہیں  صبرجمیل عطافرمائے ،زرتاج گل نے بلاول کے زخموں پرنمک چھڑ ک دیا