07:19 pm
آزادکشمیر میں 15دن کے لاک ڈائون کا اعلان کردیا گیا

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد کشمیر میں پندہ دن کے لاک ڈائون کا ااعلان کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے پیش نظر  آزاد کشمیر میں 15دن کےلئے
لاک ڈائون کا علان کردیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائر س کے کیسز تیزی سے پھیلنے لگ گئے ہیں جس کی وجہ سے لا ک ڈائون کا اعلان کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کو بند کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ سرکاری اداروں کو ایس او پیز کے تحت پچاس فیصد ملازمین کی حاضری کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح مارکیٹیں بھی شام چھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار