07:53 pm
سانحہ لاہور موٹروےکے ملزم کے نئے انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے آبرو ریزی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی، پولیس کی جانب سے ملزم کا پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر انتہائی سخت سکیورٹی میں عدالت پیشی پر لایا گیا۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم عابد ملہی کا پولی گرافک ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ملزم کا دوبارہ ڈی این اے ٹیسٹ بھی کیا گیا اور اس کا 
بیان بھی ریکارڈ کر لیا گیا ہے لہٰذاملزم سے مزید تفتیش کی ضرورت نہیں۔بعد ازاں عدالت نے کارروائی کے بعد ملزم کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجواتے ہوئے حکم دیا کہ اسے دوبارہ یکم دسمبر کو پیش کیا جائے۔‎ لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے ملزم عابد ملہی نے پہلی بار میڈیا سے گفتگو کی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران عابد ملہی کا کہنا ہے کہ وہ اس سے پہلے بھی چھوٹی موٹی وارداتیں کرتا رہتا تھا۔اور واقعے کے روز اُسے بالا مستری نے بلایا تھا۔بالا مستری نہیں آیا، میں اور شفقت کرول گاؤں سے کادریا کی طرف جا رہے تھے۔موٹروے پر کھڑی گاڑی دیکھ کر اس کے پاس گئے۔خاتون نے جب گاڑی کا دروازہ نہیں کھولا تو گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون کو باہر نکالا،پہلے 20 ہزار روپے لوٹے۔ اور پھر خاتون کو دوسری طرف لے جانے کی کوشش کی، خاتون نے بھرپور مزاحمت بھی کی۔ملزم عابد ملی نے مزید بتایا کہ واردات کے بعد میں اپنے گھر شیخوپورہ چلا گیا تھا اور شفقت کہیں اور چلا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار

کپتان حکومت کا بڑا کارنامہ۔۔اب تک کتنے ہزار ارب کا قرضہ واپس کردیا۔۔۔ کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کتنے سوملین تک پہنچادیا۔۔عوام کیلئے شاندار خبر ۔۔

اہم ترین سرکاری ادارے کے ملازمین کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے  24 ارب 42 کروڑ روپے ادا کر دیے

موسم سرما کی قبل از وقت چھٹیاں دینے سے متعلق اہم خبر آگئی

کیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟ ،کشمیر پر الیکشن کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن صوبے میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرواتے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

پی ڈی ایم اجلاس میں مولانا فضل الرحمان اور محسن داوڑ میں تلخ کلامی۔۔ دونوں کے درمیان کس بات پرگرماگرمی ہوئی؟جانیں

کوروناویکسین پاکستان کب تک آئے گی ،وفاقی وزیراسدعمرنے بتادیا

غیر محفوظ کیماڑی آئل انسٹالیشن ایریا میں سنگین حادثات کے خطرات ، پی ایس او نے مزدوروں کی جانیں خطرے میں ڈال دیں

کہانی میں نیا سنسنی خیز موڑ، چینی کمیشن کی تحقیقات کے دوران معطل افسر نے وزیر اعظم !اعظم خان اور شہزاد اکبر پر سنگین الزامات عائد کر دیے