09:53 pm
بھارتی مسافر طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی طیارے کی کراچی ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نےاپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ بھارت کی نجی ائیرلائن کے طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارتی ائیرلائن کا طیارہ ریاض سے نئی دہلی جارہا تھا کہ طیارے میں سوار مسافر کو اچانک دل کا دورہ پڑا اور طیارے نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے
کہ دل کا دورہ پڑنے والے مسافر کا نام محمد نوشاد تھا اور ڈاکٹر نے مسافر کے معائنے کے بعد موت کی تصدیق کردی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر کی میت ضابطے کی کارروائی کے بعد بھارت بھیجی جائیگی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان