11:02 pm
کشمور واقعے میں بہادری دکھانے والے کشمور کے اے ایس آئی محمد بخش ابڑو پر انعامات کی بارش

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کشمور واقعے میں بہادری اور شجاعت کی عظیم داستان رقم کرنے والے پولیس کے اے ایس آئی محمد بخش ابڑو کے اعزاز میں کراچی ویسٹ زون میں شاندار تقریب کا انعقادہوا۔ تقریب میں ایم کیو ایم رہنما فیصل سبزواری ، سابق کپتان سرفرازاحمد ودیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں کشمور کے اے ایس آئی محمد بخش برڑو کیلئے شہریوں کی جانب سے 13 لاکھ 20 ہزار روپے سے زائد کے کیش انعامات دیئے گئے۔جبکہ کیش رقم کے علاوہ بھی کپڑوں اور دوسری اشیا کے ڈھیر لگا دیے گئے۔ جبکہ تاجروں نے اس موقع پر اے ایس آئی محمد بخش 

ابڑوکےلیے فرنیچر اور جہیز دینے کے اعلانات کیے گئے تحائف جمع کرنے کے لیے ایک الگ کاؤنٹر بنایا گیا تھا۔ ڈی آئی جی عاصم قائم خانی نے اے ایس آئی کو کیش انعامات سے بھرا بریف کیس پیش کیا، جبکہ انھیں تحفے میں دی گئی موٹر سائیکل پر انھیں بٹھا کر ڈی آئی جی ویسٹ زون عاصم قائم خانی نے ساتھ بیٹھ کر تصویر بنائی۔۔واضح رہے کہ اے ایس آئی محمد بخش ابڑو کو اس سے قبل بھی محکمہ پولیس کی جانب سے 20لاکھ روپے کی انعامی رقم دی گئی تھی

تازہ ترین خبریں

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا