10:40 am
حکومت کا ایک ایسا کام جو اگر ہو گیا تو کراچی، ٹھٹھہ اور بدین ڈوب جائیں گے، ماہرین نے ہولناک خبر دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سمندری پانی میں سینکڑوں کی تعداد میں جزائر موجود ہیں، جن میں سے 300 سے زائد صوبہ سندھ سے متصل ہیں۔ ان میں سے بہت سے ایسے بھی ہیں جو سمندری تبدیلیوں کے باعث ڈوبتے اور ابھرتے رہتے ہیں اور ان کے کوئی نام نہیں۔ لیکن کچھ بڑے اور مشہور ہیں۔ حال ہی میں وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ سندھ کے دو جزیروں بھنڈر اور ڈنگی پر نئے شہر بسانے کے اعلان کے بعد ان جزیروں کی
ملکیت اور یہاں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ایک تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ صوبہ سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی صورت وفاقی حکومت کو ان تعمیرات کی اجازت نہیں دے گی۔ جزیروں کی ملکیت اور ان پر تعمیراتی کام کے متعلق صوبائی اور وفاقی حکومت کے تنازعے سے قطع نظر ماہرین نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ جزائر کی آبادکاری کے بعد ساحلی شہروں ٹھٹھہ اور کراچی کے وجود کو خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار