11:11 am
کھیتوں سے بہن کی نعش برآمد ، بھائی گرفتار

کھیتوں سے بہن کی نعش برآمد ، بھائی گرفتار

11:11 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایف آئی آر کے مطابق نواب شاہ پولیس کو اطلاع ملی کہ گندم کے فصل میں ایک لڑکی کی لاش موجود ہے، جب پولیس وہاں پہنچی تو 14 سال کی عمر کی لڑکی کی برہنہ لاش موجود تھی جس کے بال اور بازو جھلس چکے تھے، لاپتہ لڑکی کے بھائی نے تصدیق کی کہ یہ ان کی گمشدہ بہن ہے۔پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع نوابشاہ کی پولیس نے 14 سالہ لڑکی کے ق ت ل کے الزام میں اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے تسلیم کیا ہے کہ اس نے تین بار بہن کا ر ی پ کیا اور خوف میں آ کر اسے آگ لگا کر مار دیا۔نوابشاہ کے دیہی علاقے جام صاحب کے قریب یہ واقعہ 14 نومبر کو پیش آیا تھا۔جام ڈاتار پولیس کو 13 سالہ لڑکی کے بھائی نے شکایت کی تھی کہ اس کی بہن گذشتہ شب سے لاپتہ ہے۔ایف آئی آر کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ گندم کے فصل میں ایک لڑکی کی لاش موجود ہے، جب پولیس وہاں پہنچی تو 13، 14 سال کی عمر
کی لڑکی کی برہنہ لاش موجود تھی جس کے بال اور بازو جھلس چکے تھے، لاپتہ لڑکی کے بھائی نے تصدیق کی کہ یہ ان کی گمشدہ بہن ہے۔ نوابشاہ پولیس کے سابق ایس ایس پی تنویر تنیو نے بی بی سی کو بتایا کہ پولیس نے لڑکی کے زیر استعمال موبائل فون کو تحویل میں لیکر اس کی فرانزک کرائی اور اس کی روشنی میں ایک نوجوان کو حراست میں لیا جس سے لڑکی کی دوستی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ’لڑکے کے دوستوں کو بھی شامل تفتیش کرلیا، معلوم ہوا ہے کہ بھائی نے اپنی بہن کو اس نوجوان کے ساتھ مراسم میں دیکھ لیا تھا جس کے بعد وہ اس کوبلیک میل کرتا رہا اور تین بار اس کا ر ی پ بھی کیا جس بارے میں لڑکی نے
​​​​​​​ اپنے بوائے فراینڈ کو بھی آگاہ کیا تھا۔‘تنویر تنیو کے مطابق پولیس نے لڑکی کے مذکورہ بھائی کو گرفتار کرلیا جس نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی بہن کا ر ی پ کرتا رہا ہے اور وقوعے والی رات بھی اس نے یہ کوشش کی تھی جس پر لڑکی نے مزاحمت کی اور اس نے اس کو قتل کردیا۔ مقتول لڑکی دو بھائیوں کی اکلوتی بہن تھی۔ لڑکی کے قتل کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، مدعی ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ وقوع سے شبہ ہوتا ہے کہ لڑکی کو غیرت کے نام پر کاری قرار دیکر ق ت لکیا گیا ہے اس لیے سرکار کی مدعیت میں یہ مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار