11:42 am
بلاول بھٹوکے دکھ میں برابرکی شریک ہوں ،اللہ تعالیٰ انہیں  صبرجمیل عطافرمائے ،زرتاج گل نے بلاول کے زخموں پرنمک چھڑ ک دیا

اسلام آبا(ویب ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت خطرناک ہے اسے سنجیدگی سے لینا ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی وجہ سے رشکئی اور دیگر جلسے منسوخ کیے اپوزیشن کی کوشش ہے این آر او مل جائے جو انہیں نہیں مل رہا، بند دروازوں کے پیچھے ملاقاتوں میں بھی اپوزیشن کو کچھ نہیں ملا، بلاول کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں،
اللہ تعالیٰ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے . پروگرام میں ن لیگ کے رہنما میاں جاوید لطیف اور پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر سسی پلیجو بھی شریک تھیں ۔میاں جاوید لطیف نے کہا کہ اپوزیشن کا کوئی جلسہ ملتوی نہیں کیا جائے گا، ہم عوامی حقوق اور مسائل کیلئے آواز اٹھارہے ہیں، حفیظ الرحمٰن گلگت میں آن گراؤنڈ ہے کل انہوں نے جو کچھ کہا سوچ سمجھ کر کہا ہے، عمران خان کو ہٹانے کا آئینی طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے لیکن امپائر کے ہوتے ہوئے
​​​​​​​ ایسا ممکن نہیں ہے.سینیٹر سسی پلیجو نے کہا کہ وفاقی حکومت آرڈیننس کی فیکٹری بن چکی ہے،حفیظ الرحمٰن کے سندھ حکومت پر الزامات کو مسترد کرتی ہوں، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ساتھ ہیں حفیظ الرحمٰن شاید غلط فہمی کا شکار ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی بدترین دھاندلی کے باوجود گلگت بلتستان میں سادہ اکثریت بھی حاصل نہیں کرسکی۔

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار