11:58 am
عوام راشن جمع کرلیں،کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز، ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہرمیں لاک ڈائون کاعندیہ

لاہور(ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر لاہور نے کوروناوائرس کے بڑھتے کیسز اورشہریوں کے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر لاک ڈاؤن کا عندیہ دے دیا۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے پروگرام سٹی ایٹ ٹین میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار بھی چلانا چاہتے ہیں اور کورونا پر قابو پانا بھی وقت کی ضرورت ہے، عوام ماسک کا استعمال لازمی کریں تاہم عوام نے عملدرآمد نہ کیا تو لاک ڈاؤن کرنا پڑے گا، کورونا اور سموگ دونوں کا چیلنج ہے،
لوگ غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں، بزرگوں کا خیال رکھیں۔ڈی سی لاہور نے مزید کہاکہ ضلعی انتظامیہ "سوہنا لاہور مہم" کو ہر صورت کامیاب بنانے کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، تمام محکموں کو ان کی ذمہ داریوں سے نہ صرف آگاہ کیا گیا ہے بلکہ انہیں متحرک کیا گیا ہے، ہر محکمے کو اپنا کام کرنا ہوگا، سوہنا لاہور مہم دلکش لاہور اور بیوٹیفکیشن آف لاہور پراجیکٹ سے مختلف ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا کی دوسری
​​​​​​​ لہر کے دوران کیسز مثبت آنے کی شرح 7 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سےمزید 37 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 230 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان

اسفندیار ولی کے گھر صف ماتم بچھ گئی ، ملکی فضا سوگوار

پی ٹی آئی عہدیدار کورونا سے انتقال کرگئے،وزیراعظم عمران خان غم سے نڈھال

پاکستان میں ایک ہی روز 76افراد جان کی بازی ہار گئے ، میتیں گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ، ہرطرف چیخ وپکار