12:54 pm
پی ڈی ایم اجلاس میں مولانا فضل الرحمان اور محسن داوڑ میں تلخ کلامی۔۔ دونوں کے درمیان کس بات پرگرماگرمی ہوئی؟جانیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس میں بعض امور پر شرکا کے اختلافات کے باعث صورتحال نا خوشگوار ہوئی۔اجلاس کے شرکا میں اس بات پر بحث کی گئی کہ گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے اپوزیشن کے منتخب ہونے والے ارکان کو حلف اٹھانا چاہیے یا نہیں جس پر کچھ ارکان حلف نہ اٹھانے کے حق میں تھے جبکہ باقی اسمبلی میں پہنچ کر معاملے کو اٹھانا چاہتے تھے۔کئی سیاسی رہنماؤں کا خیال تھا کہ اگر گلگت بلتستان
کے انتخاب میں دھاندلی کے حوالے سے اپوزیشن نے اپنے موقف کو مزید موثر اور مضبوط کرنا ہے تو حلف نہ اٹھانے کا فیصلہ ایک اہم پیغام کی شکل میں سامنے آئیگا۔معاملے کو منطقی نتیجے تک پہنچانے اور چارٹر آف پاکستان کو حتمی شکل دینے کے لیے 5 رکنی کمیٹی بنا دی گئی۔معروف اخبار کی جانب سے یہ بھی دعویٰ سامنےآیا ہے کہ اجلاس کے دوران سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور محسن داوڑ کے درمیان بحث ہوئی اور بات تلخ کلامی تک جا پہنچی۔
​​​​​​​مولانا فضل الرحمان محسن داوڑ سے کی جانے والی بحث میں فاٹا انضمام کو مغربی ایجنڈا قرار دے رہے تھے ان کے جواب میں محسن داوڑ اصرار کر رہے تھے کہ اگر یہ مغرب کا ایجنڈا ہوتا تو 70سال پہلے مکمل ہو چکا ہوتا۔ محسن داوڑ نے انضمام کو عوامی امنگوں کے مطابق کیا گیا فیصلہ قرار دیا۔

تازہ ترین خبریں

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے