01:08 pm
کیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟ ،کشمیر پر الیکشن کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن صوبے میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرواتے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی عیسیٰ نے کہاہے کہ کیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟ ،کشمیر پر الیکشن کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن صوبے میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرواتے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی،
دوران سماعت کے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا تذکرہ ہوا، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاکہ 14ماہ گزرگئے بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے گئے، عوام کے حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونے دیں گے، بلدیاتی انتخابات نہ کراکرعوام کے حقوق پرڈاکہ ڈالاجا رہا ہے،کیا صوبے میں عوام کے حقوق نہیں ہیں؟تیسری دنیا کے ملکوں میں پہلی دنیا کا طرز حکمرانی کیا جا رہا ہے،ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کے پیش نہ ہونے پرعدالت نے اظہاربرہمی کیا،
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہاکہ کیاایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوابہت مصروف ہیں؟ایڈووکیٹ جنرل کاعدالت میں پیش ہوناان کی ذمہ داری ہے۔ عدالت نے خیبرپختونخواحکومت کی رپورٹ پراظہارعدم اطمینان کرتے ہوئے کہاکہ آپ عوام کے پیسے سے وکالت کرتے ہیں کسی سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ جسٹس قاضی عیسیٰ نے کہاکہ آپ کی حفاظت کرنے والا اللہ ہے،ملک میں ہر طرف وی آئی پی کلچر کے تحت روٹ لگے ہوتے ہیں،کیا ایسی ہوتی ہے ریاست مدینہ؟ ،کشمیر پر الیکشن کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن صوبے میں بلدیاتی الیکشن نہیں کرواتے، عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹسز
​​​​​​​ جاری کرتے ہوئے کہاکہ آئین پر عمل درآمد نہ ہوا تو حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر