01:14 pm
موسم سرما کی قبل از وقت چھٹیاں دینے سے متعلق اہم خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک )سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں قبل از وقت دینے کامعاملہ، محکمہ سکول ایجوکیشن نے مشاورت کے لئے لاہور میں چیف ایگزیکٹیو آفیسرز کااجلاس بلا لیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے صوبہ بھر کے36اضلاع کے سی ای اوز کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں کورونا کی موجودہ صورتحال اور موسم سرما کی قبل از وقت چھٹیوں کا معاملہ زیر غور لایا جائے گا۔پیک امتحان ختم کرنے اور تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کرنے پر بھی سفارشات لی جائیں گی
۔اجلاس قائداعظم اکیڈمی و ترقی تعلیم وحدت روڈ پر ہوگا۔اجلاس میں سیکرٹری سکولز ایجوکیشن بھی شرکت کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں چھٹیوں کے بارے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا، خصوصی اجلاس میں این سی او سی نے بین الصوبائی وزرا تعلیم فورم کو کورونا وائرس کے پھیلاو پر ملکی، ریجنل اور بین الاقوامی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی،سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروس نے بھی اپنی سفارشات بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس
کو پیش کیں،صوبائی وزرا نے اپنے متعلقہ صوبوں کی، ایجوکیشن سیکٹر کی صورت حال سے فورم کو آگاہ کیا۔اجلاس میں کہا گیا کہ تعلیمی اداروں میں کورونا کے کیسزخطرناک حد تک بڑھ گئے ہیں۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہناتھا کہ 23 نومبر پیر کو سردیوں کی تعطیلات اور سکولوں کی بندش کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہوگا۔بین الصوبائی وزرا تعلیم کانفرنس کی مشاورت اور سفارشات این سی سی میں پیش کی جائیں گی۔ذرائع ابلاغ کا کہناتھا کہ صوبائی وزرا تعلیم کانفرنس میں تعلیمی اداروں کو 20 نومبر سے 31 جنوری تک بند کرنے کی تجویز دی گئی، صوبوں کی جانب سے تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت پر اجلاس
ایک ہفتہ کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا۔وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے بھی اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے ٹویٹ کیا تھا کہ تعلیمی اداروں کی تعطیلات پر23 نومبر کو دوبارہ اجلاس ہوگا۔موجودہ اجلاس میں تمام آپشنز پر غور کیا گیا.

تازہ ترین خبریں

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے