03:47 pm
پاکستان کے محسنوں کے ساتھ افسوسناک سلوک ، بلقیس ایدھی بیہوش ہو گئیں ،  ایدھی سینٹر خطرے میں

پاکستان کے محسنوں کے ساتھ افسوسناک سلوک ، بلقیس ایدھی بیہوش ہو گئیں ، ایدھی سینٹر خطرے میں

03:47 pm


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئیر صحافی و تجزیہ کار مبشر لقمان نے ایدھی سینٹر کے حوالے سے حال ہی میں کچھ انکشافات کیے اور بتایا کہ ایدھی سینٹر خطرے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صحافی مبشر لقمان نے کہا کہ ایدھی سینٹرز پر پولیس کے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جن بچیوں کی شادیاں کروائیں ان کو گھروں میں جا کر تفصیلات مانگی جا رہی ہیں، بچوں کے والدین 
کے پاس جایا جا رہا ہے۔ انہوں نے بلقیس ایدھی سے دریافت کیا کہ اطلاع ملی کی ایدھی سنٹر پر پولیس کے حملے ہو رہے ہیں کیا یہ سچ ہے؟ جس پر بلقیس ایدھی نے جواب دیا کہ ساٹھ سال سے حکومت کی اجازت سے کام کر رہے تھے، میاں بیوی دونوں، اگر لڑکیوں کی شادی کی ان کی اپنی مرضی سے تو ان کو بلا بلا کر ،ایف آئی اے والوں نے بلایا، پتہ نہیں کیوں بلاتے ہیں، ایدھی صاحب اور میں نے یہ کام اس لیے نہیں کیا کہ اس نتیجے پر پہنچا دیں گے، جن کی شادیاں کروائیں تھیں ان کے بچوں کی بھی شادیاں ہو گئی ہیں، 15 15 لڑکیوں کو ایف آئی اے والے بلاتے ہیں پتہ نہیں کیا پوچھتے ہیں، لوگ ڈر رہے ہیں۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مجھے پتہ چلا کہ آپ بے ہوش ہو گئی تھیں کچھ دن پہلے جس پر بلقیس ایدھی کا کہنا تھا کہ دو دن پہلے میں بے ہوش ہو گئی تھی، حوصلہ ختم ہو گیا، ہاتھ پاؤں کانپ رہے ہیں،پریشانی ہی پریشانی ہے، دن میں دس بارہ فون آ رہے ہیں کہ ہائیکورٹ آ جاؤ، بچیوں کی شادیاں ہو گئیں، پتہ نہیں کیوں بلاتے ہیں، حکومت کی اجازت سے یہ کام شروع کیا تھا ساٹھ سال ہو گئے ،دو چار دن کی کوئی بات نہیں۔ مبشر لقمان نے ایدھی سینٹرز پر اس قسم کی کارروائیوں سے متعلق مزید کہا کہ مجھے نہیں پتہ کیا ہو رہا ہے، پاکستان میں پھیلے ایدھی سنٹر پر چھاپے پڑ رہے ہیں، کئی سنٹر کو بند کیا جا چکا ہے، بچے لینے والوں کے گھروں پر چھاپے پڑ رہے ہیں، جن بچیوں کی شادیاں ہوئیں ان کو کہا جا رہا ہے کہ تھانوں میں آئیں، کوئی عجیب سا کورٹ کیس ہے کہ سوشل ویلفیر ڈیپارٹمنٹ میں رجسٹریشن ہے یا نہیں، مجھے اتنا پتہ ہے کہ اگر ایدھی ویلفیر کو سوشل ویلفیر سے رجسٹر کروانا ہے تو پھر اس کا اللہ حافظ ہے۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم