04:00 pm
کورونا کی بڑے خطرات ۔۔ لاہور میں لاک ڈاؤن ۔۔ کون کون سے علاقے سیل ہونےوالےہیں؟عوام کیلئے بڑی خبر

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ميں سرکاری اسکول سے کرونا کے 2 کیسزسامنےآنے پر اسکول سيل کردياگياہے جبکہ لاہور کے مزید 9علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ
کئیر پنجاب کے ترجمان حافظ قیصر نے کہا ہے کہ لاہور میں واپڈا ٹاؤن اور ویلنشیا میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویززیرغورہے۔ جوہر ٹاؤن بلاک ایف، پیراگون سٹی، ڈیفنس فیز4سیکٹر ڈبل ایف میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ پنجاب یونیورسٹی بوائز ہاسٹل میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویزدی گئی ہے۔ لاہورميں سرکاری اسکول سےکروناکے2کیسزسامنےآگئےہیں۔ لاہور میں آج سے ان علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگائے جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم