04:19 pm
ایک ایسی خاتون جو گھریلو ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بازار میں کھڑے ہوکر اپنا چھوٹا سا کاروبار چلا رہی ہیں

ایک آدمی اپنا گھر بار چلانے کے لئے محنت مشقت کرتا ہے تاکہ اس کی بیوی اور بچے دونوں بہتر طریقے سے زندگی گزار سکیں۔ مگر کبھی حالات اتنے سنگین ہوجاتے ہیں کہ مرد کی جگہ عورت یہ کام سرانجام دیتی ہے۔آج کی عورت کسی بھی مرد کے مقابلے میں پیچھے نہیں ہے۔ چاہے وہ کاروباری شعبہ ہو یا پھر کوئی ملازمت، موجودہ معاشرے میں خواتین طبقہ مرد کے شانہ بشانہ کھڑی دکھائی دیتا ہے۔ایسی ہی ایک بہترین مثال ہمارے سامنے ہے، کراچی کی رہائشی ایک خاتون
جو جوش و جذبے اور حوصلہ افزائی کے ساتھ ایک بازار میں اپنا کاروبار چلا رہی ہیں۔ جن کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔محنت کش خاتون کو تمام چیزیں بنانی آتی ہیں جیسے زنگر برگر، لمکا شربت، انڈے والا برگر، وغیرہ۔تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے چھوٹے طرز کا اسٹال لگایا ہوا ہے جہاں وہ اپنے کام میں مصروف دکھائی دے رہی ہیں۔ خاتون کا اسٹال کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں واقع ہے، آپ مذکورہ مقام کا رخ کرسکتے ہیں۔
 
تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ